شام میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکا کی بمباری
20 دسمبر 2025
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پرحملہ کرنے والوں کو پہلے سے زیادہ سخت جواب ملے گا اور شامی حکومت داعش کے خلاف امریکی کارروائیوں کی مکمل حمایت کر رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ جنگ فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی فوج پر ہونے والے حملے کے۔۔۔