ایران پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، دفاع کا حق رکھتے ہیں: ایرانی مندوب سلامتی کونسل
1 مارچ 2026
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایرانی مندوب سعید ایروانی نے کہا کہ ایران پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعید ایروانی کا کہنا تھا ایران پر امریکا اور اسرائیل کےحملوں میں۔۔۔