ٹرمپ کا گھر میں قتل ہوئے ہالی ووڈ ڈائریکٹر پر طنز
16 دسمبر 2025
ہالی وڈ کی مشہور شخصیت، ہدایت کار اور اداکار رابرٹ روب رائنرکی موت پر جہاں پورا ہالی وڈ سوگوار تھا، وہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک متنازعہ اور ناپسندیدہ بیان دے کر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ 78 سالہ رائنر اور ان کی اہلیہ 68 سالہ مشل سینگر رائنر اتوار کو اپنے لاس اینجلس۔۔۔