اسرائیل نے ایران پر دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کررہاہے ، یروشلم پوسٹ کا دعویٰ
1 اکتوبر 2025
دنیا کی نظریں اس وقت غزہ میں مجوزہ امن منصوبے پر جمی ہوئی ہیں، اسرائیل کی جانب سے ایک اور تشویشناک پیش رفت سامنے آئی ہے۔ معروف اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایک بار پھر ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق، ایک۔۔۔