دنیا میں اظہار رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی، صحافیوں پر حملوں میں اضافہ
20 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا میں اظہارِ رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی اور صحافیوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، اس کے ساتھ خواتین صحافیوں کو آن لائن ہراسانی کا بھی سامنا ہے۔ ورلڈ ٹرینڈز اِن فریڈم آف ایکسپریشن اینڈ۔۔۔