ظہران ممدانی نے ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ 16 بار دیکھی ہے: والدہ کا انکشاف
17 دسمبر 2025
نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی کی والدہ نے بیٹے کی بالی ووڈ سے گہری وابستگی پر دلچسپ انکشافات کردیے۔ نیو یارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی کا بالی ووڈ اور سینما سے تعلق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں اور اس کی ایک بڑی وجہ ان کی والدہ عالمی شہرت یافتہ فلم ساز میرا۔۔۔