پہیہ جام کی کال خود جام ہو گئی، عوام نے احتجاجی سیاست مسترد کر دی: عطاء اللہ تارڑ
8 فروری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلی بار دیکھا گیا ہے کہ پہیہ جام کی کال خود جام ہو گئی۔ عوام نے نفرت، انتشار اور تقسیم کی سیاست کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں۔۔۔