امریکی وزیرِ خارجہ سے بھارتی ہم منصب کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر گفتگو
4 فروری 2026
واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کی بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں نایاب معدنیات کی تلاش، کان کنی اور پروسیسنگ پر دو طرفہ تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ صدر ٹرمپ نے بھارت پر عائد ٹیرف 50 فیصد سے کم کر کے 18 فیصد کرنے کا اعلان کیا۔۔۔