ایران نے مزید حملے کئے تو 20 گنا زیادہ طاقت سے کارروائی کرینگے: صدر ٹرمپ کی دھمکی
9 جولائی 2026
ایک سوال کے جواب میں کہ آیا امریکا ایران کے ساتھ مکمل فوجی جنگ کی طرف واپس جا رہا ہے، ٹرمپ نے کہا میں نہیں جانتا، ہمارے پاس جیتنے کے بہت سے طریقے ہیں لیکن فوجی لحاظ سے ہم پہلے ہی کامیاب ہو چکے ہیں۔