دبئی: شہر کے مکمل ورچوئل ماڈل کا نفاذ، سرکاری خدمات ڈیجیٹل مرحلے میں داخل
3 فروری 2026
دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میں میونسپلٹی اور متعلقہ اداروں نے شہر کا مکمل ورچوئل ہم شکل نظام نافذ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ورچوئل نظام کے تحت شہری خدمات، اجازت نامے اور مختلف سرکاری معاملات جدید خودکار نظام کے ذریعے تیزی سے مکمل کیے جا سکیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ نئے نظام میں شہریوں۔۔۔