اسرائیل کا ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو غزہ میں کام سے روکنے کا فیصلہ
2 فروری 2026
اسرائیل نے بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو غزہ میں کام سے روکنےکا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز غزہ میں اپنے مقامی کارکنوں کی فہرست دینے میں ناکام رہا ہے۔ دوسری جانب تنظیم نے اقدام کو غزہ امداد میں رکاوٹ ڈالنے کا بہانہ قرار دے دیا،۔۔۔