کئیر اسٹارمر کا سابق شہزادے اینڈریو سے امریکی کانگریس میں گواہی دینے کا مطالبہ
1 فروری 2026
برطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے شاہی خاندان کے فرد اور سابق شہزادے اینڈریو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہوکر گواہی دے۔ سر کئیر اسٹارمر نے یہ مطالبہ اینڈریو ماونٹ بیٹن کی قابل اعتراض تصاویر سامنے آنے پر کیا ہے جو کہ بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی نئی فائلز۔۔۔