فیصل آباد: پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانیوالا شخص گرفتار
23 نومبر 2025
فیصل آباد(نیوزڈیسک) پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ڈی آر او نے کہا کہ ووٹ کی رازداری کو پامال کرنا قانونا جرم ہے، مذکورہ شخص نے ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کی۔ پولنگ کے دوران قانون پر عمل نہ کرنے۔۔۔