کچھ عناصر خطے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، نائب وزیرِ اعظم
21 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ عناصر خطے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، تنازع کشمیر کا پُر امن حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہوناچاہیے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے برسلز میں یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔