ہوشیار! سوشل میڈیا اور وٹس ایپ کے ذریعے سرمایہ کاری کے نام پرفراڈ
21 نومبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس کے ذریعے غیر قانونی سرمایہ کاری اور تجارتی پلیٹ فارمز کو دھوکہ دہی سے فروغ دینے والے غیر مجاز افراد اور گروپس کی نشان دہی کردی ہے اورعوام کو خبردار کیا ہے کہ لائسنس یافتہ بروکریج ہاؤسز کے۔۔۔