پنجاب میں انٹرنیزٹیچرزبھرتیاں دوبارہ شروع، پورٹل میں تکنیکی مسائل برقرار
18 نومبر 2025
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے اسکول ٹیچرز انٹرنز (STIs) کی دوبارہ بھرتیوں کا آغاز کر دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کا آن لائن پورٹل دو روز بند رہنے کے بعد جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے، تاہم امیدوار اب بھی درخواست جمع کروانے میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ درخواست دہندگان کا کہنا۔۔۔