الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم
18 نومبر 2025
اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ شق 15 آئین کے خلاف ہے۔ فیصلے کے مطابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کا مخصوص نشستوں۔۔۔