سرکاری قرضے میں ایک ہزار371 ارب روپےکمی آگئی،مشیروزیرخزانہ
17 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ کے مشیرخرم شہزاد نے سرکاری قرض میں ایک ہزار تین سو اکہتر ارب روپے کمی کا دعویٰ کیا ہے اور کہا بہترمالی نظم و ضبط اورمہنگے قرضوں کی قبل ازوقت ادائیگی سے یہ ممکن ہوا۔ وزیرخزانہ کے مشیرخرم شہزاد نے سوشل میڈیا پلیٹ فامر ایکس پر پیغام میں کہا کہ جون۔۔۔