پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی تصدیق، بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب
17 نومبر 2025
پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی تصدیق، بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ،، پہلگام سے لے کر دہلی ، کینیڈا سے لے کر امریکہ تک کہانی ایک کردار مختلف ،، بھارت بین الاقوامی دہشت گردی کی آماجگاہ بن چکا ہے ۔ کینیڈا اور امریکہ میں بھارتی سرکاری حکام کی مبینہ مداخلت ،،۔۔۔