لاہور سمیت پنجاب کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ
13 نومبر 2025
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، سموگ کی اوسط شرح 437 تک جا پہنچی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے۔۔۔