جان سینا نے پہلی بار انٹر کانٹینینٹل ٹائٹل جیت کر کیریئر گرینڈ سلم حاصل کرلیا
12 نومبر 2025
بوسٹن(ویب ڈیسک)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ سنگِ میل عبور کر لیا۔ انہوں نے مانڈے نائٹ را کے دوران ڈومینک مسٹیریو کانٹینینٹل چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ یہ مقابلہ امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن کے مشہور ٹی ڈی گارڈن میں منعقد ہوا، جہاں سینا نے زبردست استقبال کے بعد ناظرین سے الوداعی خطاب کیا، تاہم تقریر۔۔۔