لندن پلان جان بچائو پلان ہے، ووٹ بنک کے بعد سپورٹ بنک جانے پر افراتفری مچی ہوئی ہے، محمد علی درانی
5 ستمبر 2026
پی ٹی آئی نے یہ بات سمجھ لی ہے، اب پی ٹی آئی اس سازش کا شکار نہیں ہوگی اور وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف باہر نہیں نکلے گی۔ حکومت کے خلاف نکلیں گے، صوبے کے حق میں نکلے گی، پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے خلاف نکلے گی۔میری دانست میں پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) دِل سے آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔