اپریل تا جون آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 472 ارب روپے کی ادائیگیاں؟
5 ستمبر 2026
پورٹ قاسم پاور کو 26 ارب، تھر کول بلاک ون کو 29 ارب جبکہ واپڈا ہائیڈل کو 35 ارب روپے کی کیپسٹی پیمنٹس کی گئیں۔دستاویز کے مطابق کیپسٹی پیمنٹس کی ادائیگی کے باوجود گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ملک میں شدید لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال تین سے چار ہزار میگاواٹ تک برقرار رہا۔