اسٹیڈیم میں ‘چرس کی بو’ آنے پر نمبر ون ٹینس کھلاڑی کو اپنا کھیل روکنا پڑگیا
5 ستمبر 2026
صابالنکا نے بالآخر راخیمووا کو سیدھے سیٹوں میں شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔ تاہم اس میچ کا ایک غیر معمولی پہلو ان کا وہ لمحہ بھی رہا جب دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی نے ایک ٹینس مقابلے کے دوران چرس کی تیز بو کی شکایت کی۔