حکومت کے ساتھ کیے تمام معاہدوں پر عمل نہیں ہوا، اس کے باوجود ہم نے حکومت کو سپورٹ کیا،قمر زمان کائرہ کی پریس کانفرنس
1 اکتوبر 2025
لاہور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو نیک نیتی سے سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، لیکن کئی معاملات میں معاہدوں پر عمل نہ ہونے سے مایوسی ہوئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ PPP نے۔۔۔