بھارتی ایجنٹوں نے پاکستان اور نیپال میں قتل کی منصوبہ بندی کی، امریکی حکام
28 ستمبر 2025
کراچی ( نیوزڈیسک) امریکا میں حکام کا کہنا ہے کہ کرائے کے قتل کی سازش پکڑی گئی ہے جس میں چیک ری پبلک سے گرفتار ہونے والا ایک بھارتی سرکاری اہلکار نکھل گپتا ملوث تھا اور اس سازش میں پاکستان یا نیپال میں ایک اضافی قتل کی منصوبہ بندی بھی شامل تھی۔ امریکی ٹی وی۔۔۔