سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ازبکستان کی مجلس اولی کے سپیکرکی ملاقات
29 ستمبر 2025
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ازبکستان کی مجلس اولی کے سپیکر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ پارلیمانی تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا-پارلیمنٹ ہاؤس آمد پرسپیکر قومی اسمبلی نے وفدکاپرتپاک خیرمقدم کیا ،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے خطے میں امن،استحکام اورترقی کے لیے پارلیمانی۔۔۔