قطراورمصرنے حماس کے ساتھ مجوزہ منصوبہ شیئرکردیا
30 ستمبر 2025
قطراورمصرنے حماس کے ساتھ مجوزہ منصوبہ شیئرکردیا،فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا منصوبے کاجائزہ لے کرجواب دینے کافیصلہ،اپنے بیان میں حماس نے کہاغزہ پرغیرملکی ادارے کی حکمرانی ناقابل قبول ہے ، سینئر رہنما حماس خالد قدومی نے کہا فلسطینیوں کو اپنے مستقبل کے فیصلے کرنے کا حق حاصل ہے ،خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے،۔۔۔