لیاری گینگ،7 مقدمات میں عزیر بلوچ کی ضمانت پھرمسترد
18 مارچ 2026
کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے 7 مقدمات میں عزیر بلوچ کی درخواست ضمانت دوسری مرتبہ مسترد کردی۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی 7 مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، جو دوسری مرتبہ مسترد کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف کلا کوٹ تھانے میں مقدمات۔۔۔