پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ پراپرٹی آرڈیننس2025منظور
31 اکتوبر 2025
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام ،،، جس کی ملکیت، اسی کا قبضہ،، صوبے میں عوام کی جائیدادوں کے تحفظ کے لیے پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ آف ایم موویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 منظور کر لیا گیا ،، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اب ہر قبضہ کیس کا۔۔۔