سپریم کورٹ ، افغان شہری کو پاکستانی اوریجن کارڈ کے اجرا سے متعلق کیس
30 اکتوبر 2025
سپریم کورٹ میں افغان شہری کو پاکستانی اوریجن کارڈ کے اجرا سے متعلق کیس کی سماعت ۔عدالتِ نے پشاور ہائیکورٹ کا یکم دسمبر 2023 کا فیصلہ معطل کر دیا۔ افغان شہری کو پاکستانی اوریجن کارڈ کے اجراء سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےکی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے۔۔۔