بنو قابل گیم چینجر، نوجوانوں کا مستقبل تبدیل ہو جائے گا، حافظ نعیم الرحمٰن
30 اکتوبر 2025
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے الخدمت فاؤنڈیشن کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فاؤنڈیشن کی ٹیم نے بنو قابل پروگرام کو زبردست طریقے سے مینج کیا۔ سب سے زیادہ نوجوان شاباش کے مستحق ہیں جنہوں نے پروگرام کو سمجھا اور حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کی نوجوانوں کی۔۔۔