بھارت کے خلاف “عظیم فتح” ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک افواج نے وطن عزیز کا دفاع یقینی بنایا، وزیراعظم شہباز شریف
18 اکتوبر 2025
جہانیاں: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کو خانیوال ضلع کے جہانیاں میں پہنچ کر مرحوم عرفان احمد خان ڈاہا کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے عوامی جلسے میں خطاب کرتے ہوئے ملک کی معاشی بحالی، دفاعی کامیابیوں اور سفارتی فتوحات۔۔۔