اسرائیلی فوج نے غزہ میں خون کی ہولی کھیلنے کے بعد جنگ بندی معاہدہ بحال کردیا
20 اکتوبر 2025
اسرائیلی فوج نے غزہ میں خون کی ہولی کھیلنے کے بعد جنگ بندی معاہدہ بحال کردیا،غزہ میں سرنگوں سمیت حماس کے درجنوں اہداف پر 120 راکٹ حملے کیے ،حملوں میں 45 فلسطینی شہید ہوگئے- اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ پر شدید فضائی حملے کیے ،حملوں میں عام شہریوں، بے گھر افراد کے خیموں اور نصیرات۔۔۔