سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے ،مریم نواز
20 اکتوبر 2025
اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیپالپور (اوکاڑہ) میں سیلاب متاثرین میں فلڈ ریلیف کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج تاریخ کے بدترین سیلاب کے بعد متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے سفر کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ سیلاب نے پنجاب بھر۔۔۔