ایکنک سے لاہور، بہاولنگر موٹروے سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
23 اگست 2026
لاہور میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے 6.56 ارب ، جنوبی پنجاب کے 10 اضلاع کیلیے غربت کے خاتمے کے منصوبے کیلیے 7.29 رو پے منظور کیے گئے۔ ایکنک نے فل برائٹ سکالرشپ پروگرام کیلئے 10 16 ارب روپے بھی منظور کرلئے۔