اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے اقدامات عدالت عظمی میں چیلنج
19 ستمبر 2025
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے۔چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے مختلف اقدامات کو ماتحت ججز نے عدالت عظمی میں چیلنج کر دیا، جسٹس محسن اختر کیانی ۔جسٹس طارق محمود جہانگیری ۔جسٹس بابر ستار۔جسٹس ثمن رفعت اور جسٹس اعجاز اسحاق نے الگ الگ دائر درخواستوں میں موقف اپنایا ہےکہ جج کو کام۔۔۔