جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹندولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا
21 اگست 2026
تاہم جو روٹ نے سب سے زیادہ ففٹیز بنانے کا یہ ہدف سچن ٹنڈولکر سے کہیں کم میچز یعنی 167 میچز میں حاصل کر کے دنیا کو حیران کردیا جبکہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کے طویل فارمیٹ میں 41 سنچریاں بھی بناچکے ہیں۔