دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، 4495 ڈالر فی اونس ہوگیا
20 اگست 2026
اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 11ہزار746 روپے اضافے سے 4لاکھ 4ہزار609 روپے ہوگیا ۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 137 ڈالر اضافے سے 4495 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔