شمالی کوریا کے پاس 120 ایٹمی وار ہیڈ موجود ہیں: جنوبی کورین وزیر دفاع
20 اگست 2026
جنوبی کوریا روایتی طور پر شمالی کوریا کے جوہری ذخیرے کے تفصیلی تخمینوں کو عوامی سطح پر ظاہر کرنے سے گریز کرتا رہا ہے اور وہ خطے کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی اپنی پالیسی کے تحت شمالی کوریا کو باضابطہ طور پر ایک 'جوہری ہتھیاروں والی ریاست کے طور پر تسلیم نہیں کرتا۔