پاکستان پیپلز پارٹی کی بانی رہنما بیگم نفیسہ خالد انتقال کر گئیں
17 اگست 2026
اسپیکر قومی اسمبلی نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ بیگم نفیسہ خالد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کیلئے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔