پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے اُڑتی ہوئی وہاں پہنچ جاؤں: شبنم
18 اگست 2026
خیال رہے کہ فلم اسٹار شبنم کی 160 فلموں میں 152 اردو، 14 بنگالی اور 4 پنجابی فلمیں شامل ہیں۔ان کی سب سے زیادہ جوڑی ندیم کے ساتھ سپر ہٹ ہوئی جو مداحوں کے دل میں آج بھی زندہ ہیں۔