وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ
17 ستمبر 2025
امریکی صدر سے ملاقات اور جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب بھی متوقع اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ اپنے دورے کے دوران وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورۂ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد برطانیہ۔۔۔