کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر
22 ستمبر 2026
نیوآرک کی 1321، نیویارک کی 1238، بوسٹن کی 1399، فلاڈیفلیا کی 1218، واشنگٹن کی 773، ویسٹ پام بیچ کی 230، سان ڈیگو کی 800 اور ڈیلس کی 2500 پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔