بھارتی اداکارہ کی موبائل فون کے مسلسل استعمال سے گردن متاثر، سرجری کا انکشاف
14 اگست 2026
رپورٹس کے مطابق اپنے کیریئر کے عروج پر ان کی بالغ موضوعات پر مبنی فلموں کو بھارت کی کئی زبانوں کے علاوہ نیپالی، چینی اور سنہالا زبانوں میں بھی ڈب کیا گیا تاہم بعد ازاں انہوں نے اس طرز کی فلموں میں کام کرنا چھوڑ دیا اور مرکزی دھارے کی فلموں میں کردار ادا کیا اور موہن لال، وجے اور مہیش بابو سمیت معروف اداکاروں کے ساتھ فلموں میں کام کیا۔