صدر مملکت نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1172 اہلکاروں کو اعزازات دینے کی منظوری دے دی
14 اگست 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب، مستحق قیدیوں کی سزاؤں میں 100 روز کی کمی اور نمایاں خدمات انجام دینے والے شہریوں کو قومی اعزازات دینے کی بھی منظوری