احتجاج، مارچ اوردھرنے، اسلام آباد میں کل سے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ
21 ستمبر 2026
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 14 ستمبر کو قرار دیا تھا کہ سیاسی جماعتوں اور ان کی قیادت کو اسلام آباد میں عوامی سڑکوں، شاہراہوں، انٹرچینجز، ٹول پلازوں یا سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنے کا قانونی حق حاصل نہیں۔