شیخ احمد بن راشد المکتوم کا انتقال، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ تعزیت
21 ستمبر 2026
شہباز شریف نے شیخ محمد بن راشد المکتوم، آل مکتوم خاندان اور متحدہ عرب امارات کے عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر و استقامت دے۔ آمین۔