ایران کی امریکی ناکہ بندی، سینٹکام کا 35 جہازوں کا رخ موڑنے کا دعویٰ
2 اگست 2026
بیان میں کہا گیا تھا کہ آبنائے ہرمز ایک اہم اور اسٹریٹجک بحری گزرگاہ ہے، جس پر ایران کا کنٹرول قائم ہے اور اس میں کسی قسم کی نئی پیش رفت نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی قسم کی تبدیلی کا فیصلہ نہیں کیا گیا