انڈے کھانے کی عادت دماغی صحت کے لیے مفید، تحقیق میں اہم انکشاف
1 مئی 2026
انڈوں (Eggs) کو طویل عرصے سے ایک مکمل اور غذائیت سے بھرپور غذا سمجھا جاتا ہے، اور اب ایک نئی تحقیق میں ان کے دماغی صحت پر مثبت اثرات بھی سامنے آئے ہیں۔ حالیہ طبی تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے انڈے کھانے سے Alzheimer’s disease جیسے مرض کے خطرے میں کمی آ سکتی ہے۔ یہ۔۔۔